Stockholm Study Circle Sweden
The 47th session of Darse Quran will be held on 29/1 SUNDAY at 5.00 PM to 7.00 PM According to Hijri Calender, it will 6th Rabi Al-Awaal 1433 A.H. You know in this month our beloved Holy Prophet (SAW) was born and we every year celebrate this greatest day. So the Topic of the meeting will Topic: Holy Prophet in the light of Holy Quran
صرف عقلِ انسانی زندگی کے تمام مسائل کا حل پیش نہیں کر سکتی بلکہ اسے رہنمائی کی ضرورت ہے جو وحی یعنی قرآنِ حکیم سے ہی مل سکتی ہے۔ قرآن اور عقل
کاباہمی تعلق روشنی اور آنکھوں کا ہے۔ قرآن ہمیں غوروفکر کی دعوت دیتا ہے ۔ وہ خود دلیل سے بات کرتا ہے اور دوسروں سے بھی آس کا تقاضا کرتاہے۔ قرآنِ حکیم میں ارشاد ہے۔ یہ اَمر باعثِ حیرت ہے کہ وہ قرآن پر غور کیوں نہیں کرتے کیا ان کے دلوں پر تالے پڑے ہوئے ہیں۔
This revelation is preserved in the Quran in its final and complete form. Mankind, therefore, cannot reach its desired destination without the Quran. The Quran is the final book of God and Muhammad (P) His last prophet and messenger.
انہی تعلیمات کی روشنی میں سٹاک ہوم کے کچھ احباب نے سٹڈی سرکل تشکیل دیا تاکہ قرآنِ حکیم کو سمجھ کر اسے اپنی زندگی کا راہنما بنایا جائے اور اس مغربی معاشرہ میں روزمرہ مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔ سویڈش مملکت کے اہم امور سے اگاہی, ایک بہتر مسلمان اور ایک اچھے شہری کی حیثیت سے معاشرہ میں باوقار انداز اختیار کیا جاسکے۔ 2007سٹاک ھوم سٹڈی سرکل کے تحت ماہانہ میٹنگ منعقد کی جاتی ہے اور یہ سلسلہ نومبر سے جاری ہے۔ قرآن حکیم کو مضامین کے اعتبار سے سمجھا جاتاہے۔ ایک موضوع کی تمام آیات کو ایک نشست میں سامنے لایا جاتا ہے اور اس موضوع پر احادیث کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔ متعلقہ موضوع پر علامہ اقبال کی تعلیمات کو بھی سمجھا جاتا ہے۔ تمام شرکاء کو آزادانہ اظہارِ خیال کا موقع دیا جاتا ہے۔ فرقہ واریت اور غیر ضروری بحث سے اجتناب کیا جاتاہے۔
Introduction مزید تفصیل
میں ملاحظہ کریں۔
More details in Introduction page.
Webmaste:Arif Kisna